دینہ

دینہ پولیس کی کارروائیاں، 2 ملزمان سے 10 لیٹر شراب اور 145 پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد

دینہ پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 2ملزمان سے 10لیٹر شراب اور 145پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد ، ملزمان گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس سٹی چوکی دینہ کے انچارج احسن عباس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد فیصل ولد غلام حیدر سکنہ ضلع گجرات 10لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

دوسری کارروائی میں ASIخرم شہزاد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد دانش ولد سرفراز ساکن ٹھیکریاں سے 145پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کرکے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button