معززین پڑی درویزہ کی جانب سے ایم پی اے اور سی ای او ہیلتھ ضلع جہلم کے لیے اظہار تشکر

0

پڑی درویزہ: پڑی درویزہ کے معززین شاہدمحمود مغل، ملک محمد یعقوب ، ملک محمد شفیق ، محمد ریاض زرگر ، طالب حسین زرگر ، خلیق انجم ایڈووکیٹ ، مرزا نذید حسین ، مرزا عمران نذیر ،مرزا زبیر نذیر اور مقامی صحافی و سماجی کارکن پروفیسر افتخار محمود نے ایک مشترکہ بیان میں دو روز قبل کیے گئے وعدہ کے مطابق ایم پی اے و پارلیمانی سیکریٹری راجہ یاور کمال اور چیف ایگزیکٹو ہیلتھ اتھارٹی ضلع جہلم ڈاکٹر محمد وسیم ، ڈی ایچ او جہلم ڈاکٹر محمد سرفراز اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عمیر خالد کا کیپٹن عطا اللہ سول ڈسپنسری کی اپ گریڈیشن یا بحالی کے لیے آمد پر دلی طور پر شکریہ ادا کیا ہے اور اس توقع کو اظہار کیا ہے کہ موقع پر کئے گئے وعدوں پر واقعی عمل کے لیے مثبت اقدامات کیے جائیں گے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.