جہلم

امیدواروں کی جانب سے انتخابی نشانات اورحلقہ نمبر امیدوار کی تصویر کیساتھ ٹی شرٹس ووٹروں میں تقسیم

جہلم: سٹیکرز ، بینرز ، پینا فلیکس پر پابندی کے بعد امیدواروں نے اپنے انتخابی نشانات ،حلقہ نمبر امیدوار کی تصویر کیساتھ ٹی شرٹس بنوا کر ووٹروں میں تقسیم کرنا شروع کر دیں، شرٹس کی تقسیم میں بہت حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہاہے ، ووٹرز کی اکثریت اپنے اپنے حامی امیدواروں کی جانب سے ملنے والی شرٹس پہن کر جلسے جلوسوں ، کارنر میٹنگز میں جانے لگے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button