ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں امتحانی ایمرجنسی اجلاس مکمل کیے جا چکے ہیں۔ سیف انور جپہ

0

جہلم: ضلع کی چاروں تحصیلوں میں اگزام ایمرجنسی اجلاس مکمل کیے جا چکے ہیں، اب انتظامی افسران 100 فیصد نتائج کے حصول کے لئے سرکاری سکولوں کا وزٹ کر رہے ہیں، نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کو کامیاب بنانے کے لئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور انتظامی افسران کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے الطاف حسین ہائی سکول کا الصباح اچانک دورہ کرتے ہوئے کیا، انہوں نے ٹیچر کی حاضری چیک کی اور ہدایات جاری کیں کے بالخصوص میٹرک کے امتحانات پر توجہ دی جائے ، انہوں نے ٹیچرز کی جانب سے لئے گئے زیرو پیریڈ پر اظہار اطمینان کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.