جہلماہم خبریں

بیگناہوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے انسان کہلانے کے حقدار نہیں، چوہدری فرخ الطاف

جہلم: بیگناہوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے انسان کہلانے کے حقدار نہیں،لاہور بم دھماکے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،معصوم اور بے گناہ افراد کی زندگیوں سے کھیلنے والے انسان کہلانے کے بھی حقدار نہیں۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور بم دھماکے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،معصوم اور بے گناہ افراد کی زندگیوں سے کھیلنے والے انسان کہلانے کے بھی حقدار نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اْٹھائے ہوئے ہے اور دہشت گردی کے ناسور جڑ سے اْکھاڑ پھینکنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button