ڈومیلیاہم خبریں

ڈومیلی میں تیز رفتار موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی

ڈومیلی: تیز رفتار موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر، ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی، دونوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے روز تھانہ ڈومیلی کی حدود میں تیز رفتار موٹرسائیکلوں کی آپس میں زور دار ٹکر سے ایک نوجوان مرزا جابر ولد عبدالمالک موقع پر ہی جاں ہو گیا جبکہ دوسرا نوجوان محمد سانول ولد محمد اصغر شدید زخمی ہو گیا۔

زخمی اور جاں بحق نوجوانوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button