پنڈدادنخاناہم خبریں

ختم نبوت ﷺ کے لیے اپنی جان نچھاور کرنا اپنی سعادت سمجھتے ہیں۔ حاجی ناصر محمود للِہ

پنڈدادنخان (ملک محمد فاروق اعظم سے) ختم نبوت ﷺ کے لیے اپنی جان نچھاور کرنا اپنی سعادت سمجھتے ہیں اور اس کے دفاع کے لیے ہم اپن تن من دھن لگا دیں گئے چودہ اکتوبر کا دن قادیانیوں کے حق میں بولنے والوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔

ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 27 چوہدری حاجی نا صر لِلہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ سات ستمبر کا دن مسلمانوں کے نہایت خوشی کا دن ہیں کہ جس دن ختم نبوت پر جھوٹا ڈاکہ ڈالنے والوں کو ہمیشہ کے لیے کا فر قرار دے کر یہ بات ثابت کر دی کہ عاشقان رسول ﷺسب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن آقا مد نی ﷺ کی ختم بنوت پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا کہ آج کچھ عنا صر قا دیانیوں کے دفاع میں زمین آسمان کے قلابلے ملا رہے ہیں جن کو ہم بتا دینا چاہتے ہیں کہ ابھی عاشق رسول ﷺابھی زندہ ہیں، تاریخ گواہ ہے جس نے بھی ختم بنوت کے ساتھ ٹکڑ لی اللہ نے اس کو تباہ کیا ہے اورا نشا ء اللہ چودہ اکتوبر کا دن منکران ختم بنوت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button