پڑی درویزہسوہاوہ

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے نومنتخب عہدیداران کو مختلف شخصیات کی مبارکباد

پڑی درویزہ: پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین تحصیل سوہاوہ کی صدر محترمہ نسرین اختر ، پی پی پی تحصیل سوہاوہ کے سیکریٹری اطلاعات نشریات و چیئر مین تحصیل پریس کلب سوہاوہ مرزا احمد رضا ، پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل سوہاوہ کے صدر اور متوقع امیدوار برائے ایم پی اے مرزا عبدالغفار اور پی پی پی سوہاوہ کے سٹی صدر شوکت علی نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے صدر چوہدری تسنیم ناصر اور جہانگیر مرزا کو پی پی پی ضلع جہلم کے جنرل سیکریٹری کے عہدوں کی نامزدگی اور پارٹی کے مرکزی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button