جہلم

جہلم کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد اصغر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

جہلم: جہلم کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد اصغر مختصر علالت کے بعدگزشتہ روز وفات پاگئے۔ مرحوم سابق سینیٹر و ایم این اے راجہ محمد افضل کے بھائی اور راجہ ذیشان اصغر،راجہ عدنان،راجہ علی،راجہ سعد کے والد تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری زاہد اختر،راجہ طارق وگھ،ڈاکٹر طارق،مہر محمد زمان،مہر محمدالیاس،رانا نوید الحسن،عامر کیانی،راجہ اسلم،مہر عارف،راجہ عمر کیانی،زاہدگجر،افی بٹ سمیت سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کروائی گئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button