جہلماہم خبریں

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 9 منشیات فروش گرفتار

جہلم: سید مصطفٰی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر جہلم پولیس نے بدرویگان کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے 108لیٹر شراب اور 150گرام چرس برآمد کر لی، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے نعیم اقبال اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم نبیل خان ولد محمد شکیل سکنہ شمالی محلہ جہلم سے 04کپی دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سول لائن کے بشیر احمد ایس آئی نے دوران گشت ملزم حسنین طالب ولد طالب حسین سکنہ شمالی محلہ جہلم سے 05لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سول لائن کے بشیر احمد ایس آئی نے دوران گشت ملزم خرم شہزاد ولد محمد اقبال سکنہ گلی وکیلاں والی شمالی محلہ جہلم سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سول لائن کے بشیر احمد ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد حسن ولد منیر احمد سکنہ شمالی محلہ جہلم سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سول لائن کے نعیم اقبال اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم نبیل یونس ولد محمد یونس سکنہ گلی وکیلاں والی شمالی محلہ جہلم سے 05لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ صدرکے ارشد محمود اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم ذیشان ارشد ولد ارشد محمود سکنہ پیراغیب جہلم سے 60لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ پنڈدادنخان کے عثمان تصدق ٹی/ ایس آئی نے دوران گشت ملزم مبشر جہانگیر ولد خالد جہانگیر سکنہریحان کالونی کھیوڑہ تحصیل پنڈدادنخان جہلم سے 08لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ پنڈدادنخان کے محمد اشفاق ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد بلال ولد محمد زبیرسکنہ قمر تحصیل پنڈدادنخان جہلم سے 6لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ڈومیلی کے محمدافضال ایس آئی نے دوران گشت ملزم واجد محمود ولد عبدالعزیزسکنہ مل سے 150گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button