دینہ

دینہ پولیس کی کارروائی، ملزم کو 20 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا

دینہ پولیس کی کارروائی، ملزم کو 20لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس سٹی چوکی دینہ کے ASIخرم شہزاد نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم انجم رزاق عرف عابی ساکن عبدالرزاق ساکن ڈومیلی محلہ دینہ سے 20لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button