جہلماہم خبریں

عوام کے مفاد میں احتجاجی سیاست کوملتوی ہونا چاہیے، فواد چودھری

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عوام کے مفاد میں احتجاجی سیاست کوملتوی ہونا چاہیے۔

ایک بیان میں وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ تلخیاں کم کرناملک کے لیے ضروری ہے اور ساتھ ہی مذاکرات کا ماحول بنانے بھی ضرورت ہے اس کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں احترام کی نظرسے دیکھی جانے والی شخصیات آگے آئیں۔


فواد چودھری نے کہا کہ عوام کے مفاد میں احتجاجی سیاست کوملتوی ہونا چاہیے اور یہ شخصیات جن کا عمومی احترام ہے وہ مذاکرات کا ماحول بہتربنانے میں کردارادا کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button