جہلم

حافظ عطا الرحمٰن SP انوسٹی گیشن جہلم تعینات ،چارچ سنبھال کر کام شروع

جہلم: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب جناب انعام غنی نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال حافظ عطاالرحمٰن کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن جہلم تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

حافظ عطاء الرحمٰن دلیر ایمان دار دیانت دار دبنگ پولیس آفیسر اور محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ میرٹ پر انصاف کی فراہمی اور غریب اور مظلوم کی داد رسی کرنا فرض اولین سمجھتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button