سوہاوہ میں گارمنٹس کی دوکان میں آتشزدگی، سارا سامان جل خاکستر

0

سوہاوہ: مین بازار سوہاوہ میں گارمنٹس کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی ، آگ سے گارمنٹس اور منیاری کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ آتشزدگی سے دوکاندار کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا جبکہ آگ شارث سرکٹ کی وجہ سے لگی۔

ریسکیو اور فائیر بریگیڈ کی سہولت نہ ہونے سے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی گئی ۔ سوہاوہ میں ریسکیو اور فائیر بریگیڈ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے پہلے بھی کئی حادثات میں لاکھوں کا نقصان ہو چکا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.