جہلم

یوم دفاع و شہداء؛ ڈی پی او جہلم کی شہید عابد محمود کے گھر آمد، شہید کی والدہ کو پھول اور پرچم پیش کیا

جہلم: ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم یوم دفاع پاکستان و شہداء کے حوالے سے شہید عابد محمود کے گھر کالا گجراں گئے اور شہید کی فیملی سے ملے اور شہیدکی والدہ کو پھول اور پرچم پیش کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہید کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں ۔جو اپنی جان وطن عزیز پر قربان کرکے تاریخ رقم کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button