جہلماہم خبریں

جہلم میں غربت سے تنگ شخص نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

جہلم: غربت سے تنگ شخص نے دریا ئے جہلم میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر جان بچا لی۔
تفصیلات کے مطابق جہلم پرانے پل پر ایک شخص نے غریب اور بے روزگاری سے تنگ آ کر دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔
عینی شاہدین کی اطلاع پر ریسکیو 1122کے جوان موقع پر پہنچے اور فوری ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے اس شخص کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button