پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
جہلم

کالا گجراں میں شارٹ سرکٹ سے درزی کی دکان جل گئی، ریسکیو نے آگ پر قابو پا لیا

جہلم: کالا گجراں میں شارٹ سرکٹ سے درزی کی دکان جل گئی، ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا۔

تفصیلات کے مطابق کالا گجراں کے مین بازار میں واقع عبدا للہ ٹیلرز کی دوکان میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس نے پوری دوکان کو لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو 1122نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا کر مزید بڑھنے سے روک دیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close