پنڈدادنخان

سینئر صحافی نیئر اعوان کے بہنوئی کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

پنڈدادنخان: ایم پی اے پی پی27 حاجی ناصر محمود لِلہ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ نوابزادہ راجہ طالب مہدی،وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل فرید سابقہ چیئرمین یونین کونسل للِہ ٹاؤن چوہدرری اسد بشیر اللہ معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر ربنواز کندوال نے نیئر اعوان سے ان کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button