دینہ

دینہ کے معروف صحافی محمد ادریس چوہدری کی خوشدامن انتقال کر گئی

دینہ کے معروف صحافی محمد ادریس چوہدری کی خوشدامن انتقال کر گئی، مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کارو باری اور صحا فیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز دینہ کے معروف صحافی محمد ادریس چوہدری کی خوشدامن ، چوہدری محمد شفقت ، سابق پرنسپل سر شوکت اقبال اور نمبر دار مہر ساجد اقبال کی ممانی صاحبہ اور محمد ذکاء اللہ چو ہدری ایڈو کیٹ ، سمیع اللہ چوہدری، اسد اللہ چوہدری کی نانی صاحبہ دینہ کے نواحی علاقہ مدو کالس میں انتقال کر گئیں۔

مرحو مہ کی نما ز جنازہ مدو کالس میں ادا کی گئی جس میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کارو باری اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button