جہلم

کنتریلہ کی معروف سماجی شخصیت حاجی فضل احمد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے عید پیکج کی تقسیم

جہلم: کنتریلہ کی معروف سماجی شخصیت حاجی فضل احمد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے گزشتہ روز عید پیکج تقسیم کیا گیا۔

اس حوالے سے مرحوم کے بیٹے حاجی غلام حیدر اور دیگر کی جانب سے کورونا وائرس اور ماہ رمضان کی مناسبت سے پہلے بھی راشن تقسیم کیا گیا، اب عید کے قریب آنے پر ایک دفعہ پھر آٹے کے تھیلے تقسیم کئے جارہے ہیں۔

اس کار خیر میں مرزا غلام عباس، مرزا راشد اقبال ، لیاقت علی بٹ، گلفراز مرزا، سرفرازبٹ، مرزا غلام ، مرزا اورنگزیب ، مرزا اعظم، مرزا شفیق کا خصوصی تعاون حاصل ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button