ڈومیلی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 2 ملزمان ناجائز اسلحہ سمیت سے گرفتار

0

ڈومیلی: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف ڈومیلی پولیس کا گھیرا تنگ ، 2 ملزمان ناجائز اسلحہ سمیت سے گرفتار، ڈومیلی پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق احسان محمود ASI تھانہ ڈومیلی جہلم نے دوران گشت ملزم کامران حسین ولد محمد صادق سکنہ فور پوٹھی تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم سے پسٹل 30بور اور 4روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

حامد خان SI تھانہ ڈومیلی جہلم نے دوران گشت ملزم بخت شاہد ولد تاج محمد سکنہ لیلوئنی تحصیل الپوری ضلع شانگلہ سے پسٹل 30بور اور 3روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.