نواحی علاقہ دئیوال کے سابق کسان کونسلر نمبردار حاجی محمد شیراز انتقال کر گئے

0

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ دئیوال کے سابق کسان کونسلر نمبر دار حاجی محمد شیراز انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی عمر 70برس تھی ۔ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ ، تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں ۔

مرحوم کی نماز جنازہ دئیوال کے مقامی قبرستان میں ادا کی گئی جس کی امامت دارالعلوم بھنگالی شریف تحصیل گوجرخان کے معلم محمد فیاض نے کی ۔نماز جنازہ میں دوسروں کے علاوہ مقامی کونسلر حبیب الرحمن ، اور سابق امیدوار برائے چیئر مین ملک عمران احمد اعوان نے شرکت کی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.