جہلم پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا

0

جہلم: عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر جہلم پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کلے غلام مجتبٰی اے ایس آئی نے دوران گشت و پڑتال کرایہ داران پایا کہ مسمی محمد عارف ولد اللہ بخش سکنہ شاہ جیونہ تحصیل و ضلع جھنگ جو کہ مکان ازان تصور حسین ولد منور حسین قوم بٹ سکنہ سعیلہ جہلم میں بطور کرایہ دار رہائش پذیر ہے۔ ہر 2کس نے اس بابت نہ تو مقامی پولیس کو اطلاع دی ہے اور نہ ہی مقامی تھانہ میں اندراج کروایا ہے۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.