ڈومیلیاہم خبریں

ڈومیلی پولیس نے 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر کے 3 موٹرسائیکل برآمد کر لئے

ڈومیلی پولیس کا موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں تھانہ ڈومیلی پولیس نے 3رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر کے 3موٹر سائیکل بر آمد کر لیے۔

ڈومیلی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button