جہلم

پیپلز پارٹی جہلم کے سیکرٹری اطلاعات کے بھائی الطاف پال وفات پا گئے

جہلم : پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے سیکرٹری اطلاعات و صحافی اشتیاق پال کے بھائی الطاف پال وفات پا گئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ بابا جادہ دربار جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں صحافیوں ، وکلاء ، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس کے بعد ان کو مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button