ڈومیلی اور بڑاگواہ میں مہنگائی کنٹرول سے باہر، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی، عوام پریشان

0

ڈومیلی، بڑاگواہ اور گردونواح میں مہنگائی کنٹرول سے باہر ہوگئی ،عوام کا جینامحال ہوگیا، حکومت عوام کے اعتماد کوبحال رکھنے کیلئے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرے، لوگوں کا حکومت سے مطالبہ کردیا۔

مہنگائی،بیروزگاری ،کرپشن ختم کرنے کی بجائے بڑھنے لگی،شہری ضوریات زندگی پوری کرنے کیلئے سو قرض لینے پر مجبور ہوگئے ہیں،مہنگائی کے حوالے سے شہریوں نے غم و غصہ کا اظہارکرتے ہوئے کہا موجودہ حلومت عوام دوستی کے نام پر قائم ہوئی اور ملک سے کرپشن مکاؤ ملک سنوارو کی راہ پر گامزن ہونے کا عندیہ دیا،لیکن موجودہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

عوام نے وزیر اعظم پاکستان ،وزیر خزانہ ،اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.