تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے صدر صحافی طارق محمود طالب کے تایا جان انتقال کر گئے

0

پڑی درویزہ: تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے صدر اور ہفت روزہ طلب صادق ملہال مغلاں چکوال کے چیف ایڈیٹر معروف صحافی طارق محمود طالب کے تایافضل حسین تل خالصہ تحصیل کلر سیداں راولپنڈی میں انتقال کر گئے ۔

مرحوم کی عمر 95برس تھی پسماندگان میں بیوہ ، پانچ بیٹے اور پانچ بیٹیاں شامل ہیں ۔ مرحوم کو سوگوران کی موجودگی میں تل خالصہ تحصیل کلر سیداں کے قبرستان میں سپر خاک کر دیا گیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.