سنگھوئی کے علوی خاندان کی بزرگ شخصیت صوفی سجاد احمد انتقال کر گئے

0

جہلم: نواحی قصبہ سنگھوئی کے علوی خاندان کی بزرگ شخصیت صوفی سجاد احمد جو کہ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ،مرحوم کی نماز جنازہ سنگھوئی کی مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ کے بعد ان کے جسد خاکی کو قریبی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ مرحوم سنگھوئی کی معروف کاروباری شخصیت عتیق الرحمن علوی کے تایا زاد بھائی تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.