جہلم

تحریک عظمت قرآن جہلم کے نگران فرحان نقشبندی کے والد انتقال کر گئے

جہلم: تحریک عظمت قرآن جہلم کے نگران فرحان نقشبندی کے والد ڈھوک جمعہ میں انتقال کر گئے مرحوم کافی عرصہ سے علالت کا کا شکار تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں بانی تحریک عظمت قرآن حکیم بابا مشتاق احمد نقشبندی نے پڑھائی جس میں تحریک عظمت قرآ ن جہلم ، گجرات کے کارکنوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس کے بعد ان کو مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button