جہلم

صحافی عبدالباسط مجاہد کے چچا سابق وائس پرنسپل عیتق الرحمن مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

جہلم کے معروف سینئر صحافی سرکاری ٹی وی چینل کے رپورٹر عبدالباسط مجاہد کے چچا گورئمنٹ ہائی سکول نمبر2 کالاگجراں کے سابق وائس پرنسپل عیتق الرحمن مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے، نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ کالا گجراں میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، صحافتی، سیاسی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے صبر و جمیل کے لئے دعاکی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button