جہلماہم خبریں

ضلع جہلم میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

جہلم: محرم الحرام میں امن و امان کا قیام برقرار رکھنے کے لئے پنجاب حکومت نے ضلع جہلم میں نو اور دس محرم الحرام کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

محرم الحرام میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

سیکیورٹی کے پیش نظر یکم محرم تا 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ، لاؤڈ سپیکر کے استعمال اور اسلحے کی نمائش کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button