دینہ

پنجاب بھر کی طرح دینہ میں بھی شام 6 بجے تک تمام کاروباری ادارے بند کرنے کی ہدایت جاری

دینہ: پنجاب بھر کی طرح دینہ میں بھی شام 6بجے تک تمام کاروباری ادارے بند کرنے کی ہدایت ، صرف میڈیکل سٹور اور پٹرول پمپس کو کھلا رکھنے کی اجازت ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا حکم ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے کورونا ایس او پیز کے پیش نظر دینہ میں بھی کاروباری مراکز بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

شام 6بجے تک تمام کاروباری ادارے بند کرنے کا حکم صرف میڈیکل سٹور اور پٹرول پمپس کو کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ، اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر بھر میں اناؤ نسمنٹ بھی کروا دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button