کھیوڑہپنڈدادنخان

کھیوڑہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

پنڈدادنخان: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر عثمان تصدق انچارج پولیس چوکی کھیوڑہ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے 2 ملزمان مزمل عباس ولد گلزار حسین ساکن کھیوڑہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد اور ریاض حنیف ولد محمد حنیف ساکن کھیوڑہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 5 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button