سینئرصحافی ملک آصف کھوکھر کو آل پاکستان لوکل نیوز پیپر آرگنائزیشن پنجاب کے صدر منتخب

0

کھیوڑہ: تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادنخان کے سینئرصحافی ملک آصف کھوکھر کو آل پاکستان لوکل نیوز پیپر آرگنائزیشن پنجاب کا صدر منتخب کر دیا گیا ملک آصف کھوکھر کو لوکل نیوز پیپر پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر ضلع بھر کی سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات کی مبارک باد اور امید کی کہ اپنے علاقے کی محرومیوں کے لیے ہر پلیٹ فورم پر آواز بلند کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادنخان کے سینئرصحافی ملک آصف کھوکھر38سال سے صحافتی شعبہ سے وابستہ ہیں آل پاکستان لوکل نیوز پیپر آرگنائزیشن پاکستان کے صدر ملک نذیر کھوکھر نے پنجاب بھر کے صحافیوں میں سے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادنخان کے سینئرصحافی ملک آصف کھوکھر کی 38سالہ صحافتی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کا صدر منتخب کیا۔

ملک آصف کھوکھر کو لوکل نیوز پیپر پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر ضلع بھر سے مبارک باد دینے والی سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات میںچوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ، سابق تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ ، چوہدری طاہر آصف سابق امیدوار ایم پی اے و رہنما پی ٹی آئی ،ملک ظہیر اعوان بوچھال آف ٹوبہ ،ملک باصر کھوکھر رہنما پی ٹی آئی ، راجہ عتیق جنجوعہ جنرل سیکرٹری پنڈدادنخان ویلفیئر اسلام آباد،سید منیر شاہ اسلام آباد،جہانگیر یونس اسلام آباد،راجہ محمود اسلام آباد ،مدثر ملک ،ملک نئیر اعوان،حاجی طاہر ارشاد، مہر محمد تنویر، عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز، ملک رمضان، چیئرمین تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی بخاری شامل ہیں۔

ملک عرفان اعجاز رہنما و سابق امیدوار ایم پی اے مسلم لیگ ن راجہ وقاص علی وکی ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین حاجی ملک شوکت اللہ دتہ چوہان ملک وقار رہنما پی ٹی آئی ملک ضمیر خواجہ شفقت،خواجہ امجد،میاں اطہر عمران، چوہدری رفیق،حافظ عبدالستارآزاد،عابد قریشی،راجہ ندیم،قیصر مغل،نور چغتائی،فاروق اعظم،پروفیسر نیاز اعوان،حافظ ممتاز ملک تحصیل امیر جماعت ، ملک محمد اجمل، رمضان کھوکھر،ملک فیصل عباس سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ، ملک شوکت حیات سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، یونس شہباز،یوسف ناز نے مبارکباد دی۔

ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین کھیوڑہ،ملک اعجاز حسنین اسلم کونسلر، راجہ غلام اصغر چیف آرگنائزرپی ایم ڈی سی مائینر یونین،مرزا ضمیر جنرل سیکرٹری مائینر یونین، فضل خان پٹھان معروف بزنس مین، ملک عبدالحفیظ،مہر مرتضی، ملک سلیم اعوان رہنما پی ٹی آئی، ملک عبید انور رہنما پی ٹی آئی ، ملک عظیم سرور ملک وقار حسین ملک سلیم اصغر ملک طارق راجہ حیدر حیدری،حاجی اعجاز احمد ملک نائب امیر ضلع و امیدوار ایم پی اے جماعت اسلامی، حاجی ریاض پنڈدادنخان، ملک طارق مسلم لیگی رہنما،ڈاکٹر عابد صدیق ریحان سابق ناظم، مرزا طفیل،محمد بھولا،ملک لطیف معروف بزنس مین،مرزا مصدق،ملک اعظم کریلا ،ملک سلیم اصغر رہنما پی ٹی آئی،راجہ یونس ،حاجی محمد افتخار چیف سروئیر، ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین،ملک اعجاز حسنین اسلم کونسلر نے مبارکباد دی۔

حاجی مرزا نوید انجم اسسٹنٹ سی ایم پی ایم ڈی سی ،ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین، ملک حفیظ سابق صدر پی ایم ڈی سی ورکر یونین،ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسرآئی سی آئی ،سلیم اختر کھوکھر سابق وائس چیئرمین،محمد نذیر بھٹی،ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ،راجہ سہیل ، راجہ شفقت اقبال معروف بزنس مین، ڈاکٹر صابر حسین، ملک علی اصغر سابق کونسلر، ملک زاہد سابق کونسلر،حاجی عابد ملک سابق کونسلر،ملک غلام علی سابق کونسلر نے مبارکباد دی۔

ملک سعادت محمود اعوان، عمر خان پٹھان،حاجی صدیق سابق کونسلر،،محمد اشرف سہگل سابق کونسلر، غلام شبیر پی ٹی آئی سابق کونسلر،ملک فیصل پی ٹی آئی سابق کونسلر، ملک عمران مانی سابق کونسلر، مہر تصور سابق کونسلر، ملک قمر سابق کونسلر، سید ظفر شاہ ،ملک امین بلدیہ کھیوڑہ، حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ ،حاجی راجہ انار سابق کونسلر، محمد رفیق میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ،شعیب کھوکھر،ثاقب رسول پی ٹی آئی، ملک امتیاز حسین سابق نائب ناظم،ملک سجاد احمد و دیگر نے ملک آصف کھوکھر کو لوکل نیوز پیپر پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور امید کی کہ علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے اہم کردار ادا کریں گے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.