پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
69,496
+0 (24h)
اموات
1,483
+0 (24h)
صحت یاب
25,271
36.36%
زیر علاج
42,742
61.5%
جہلماہم خبریں

جہلم میں گاہک نے موبائل فون لوڈ نہ کرنے پر دوکاندار کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

جہلم: تھانہ صدر کے علاقہ چونترہ میں موبائل فون کی دوکان کے مالک پر قاتلانہ حملہ ، گاہک موبائل فون لوڈ نہ کرنے پر دکاندار پر فائرنگ کر دی۔
وحید نامی گاہک نے دکاندار کو پانچ فائر مارے، فائرنگ کے بعد جاتے ہوئے ملزم دکاندار کی موٹرسائیکل بھی لے گیا۔
پولیس تھانہ صدر نے 334/365ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی جبکہ دکاندار کو شدید زخمی حالت میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close