سوہاوہ

سوہاوہ پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں، شراب فروش شراب سمیت گرفتار

سوہاوہ پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں،شراب فروش شراب سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ سوہاوہ کے وقاص منظور ٹی/ ایس آئی نے مخبر خاص کی اطلاع پر ملزم محمد منیر ولد سائیں سجاول قوم مغل ساکن مدینہ مسجد تحصیل سوہاوہ سے 20لیٹر معہ دو بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button