پنڈدادنخان

چوہدری محمد شفیع کے بیٹے محمد شکیل اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

پنڈدادنخان: معروف صحافی چوہدری اقبال نینا مرحوم ،چوہدری شفیق پپو ،چوہدری بلال ساقی کے بھائی ،چوہدری محمد شفیع کے بیٹے محمد شکیل اچانک حرکت قلب بند ہونے سے رضا الٰہی سے وفات پا چکے ۔جن کی نماز جنازہ عید گاہ شان اسلام میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں صحافیوں اور تاجروں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی چوہدری بلال ساقی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے لواحقین کو صبر جمیل اور مرحوم کی مغفرت کی دعائیں کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button