دینہ

دینہ کی معروف شخصیت صو بیدار میجر و سابق کونسلر محمد بشیر کی رسم قل ادا کر دی گئی

دینہ کی معروف شخصیت محمد آصف محفوظ احمد آصی ٹریولز والوں کے والد محترم سابق جنرل کونسلر محمد حفیظ کے تایا جان صو بیدار میجر و سابق کونسلر محمد بشیر کی رسم قل اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی۔

رسم قل کی تقریب میں خصوصی شرکت آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف کے سجادہ نشین حضرت خواجہ پیر زکریا نعمانی نے کی ، اس کے علاوہ علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کارو باری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی درجات بلندی کے لئے خصوصی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button