دینہ

مرہم ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین نعمان سعید مغل کے والد محترم حاجی سعید احمد مغل کی رسم قل ادا کر دی گئی

دینہ: مرہم ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئر مین نعمان سعید مغل کے والد محترم حاجی سعید احمد مغل کی رسم قل ادا کر دی گئی ، رسم قل کی تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق مرہم ویلفیئر فاؤ نڈ یشن کے چیئر مین نعمان سعید مغل کے والد حاجی سعید احمد مغل انتقال کر گئے ، مرحوم کی رسم چہلم کی تقریب اُن کی رہائش گاہ میں ادا کی گئی ، جس میں ملک عزیزاحمد مغل ، خرم سعید مغل ، مصطفی خرم مغل ، ملک شہزاد سرور مغل ، رضوان سیٹھی ، حق نواز میر ، چوہدری محمد افضل سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button