دینہاہم خبریں

دینہ کے نواحی علاقہ میں بھینسوں کی لڑائی میں66 سالہ شخص جاں بحق

دینہ کے نواحی علاقہ جنڈالہ کا رہائشی راجہ سرور ولد راجہ نادر خان مویشی چروا رہا تھا کہ اس دوران 2بھینسے آپس میں لڑ پڑے جن کو چھڑانے کے چکرمیں راجہ سرور آ گے بڑھا اور بھینسوں کی زد میں آ گیا اور شدید چوٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button