جہلم

سول ہسپتال جہلم میں شارٹ سرکٹ سے کار میں آتشزدگی، ریسکیو نے قابو پا لیا

جہلم: سول ہسپتال میں شارٹ سرکٹ سے کار میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو نے قابو پا لیا۔ سول ہسپتال جہلم کی ایمرجنسی کے قریب ایک کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے کارکو اپنی لپیٹ میں لے لیا، موقع پر موجود ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر آگ پر قابو پا کر مزید نقصان سے بچالیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button