جہلم

پاکستان مسلم لیگ ن جہلم کے ضلعی صدر چوہدری بوٹا جاوید کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

جہلم: پاکستان مسلم لیگ ن جہلم کے ضلعی صدر چوہدری بوٹا جاوید کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے گاؤں مونن میں ادا کی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر چوہدری محمد بوٹا جاوید کی ہمشیرہ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع جہلم چوہدری ارسلان مونن اور اسیس چوہدری کی پھوپھو انتقال کر گئیں ہیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ مونن جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ انہوں نے مر حومہ کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button