کھیوڑہ

ساجد حسین کھوکھر اور ملک واجد حسین کھوکھر کے والد محترم اسد کھوکھر کے ماموں حاجی صادق حسین انتقال کر گئے

کھیوڑہ کے ہردلعزیز شخصیت ساجد حسین کھوکھر اور ملک واجد حسین کھوکھر کے والد محترم اسد کھوکھر کے ماموں حاجی محمد شیر کے صاحبزادے حاجی صادق حسین کھوکھر انتقال کر گئے۔ نمازجنازہ پیر سید وصف نے پڑھایا۔ نماز جنازہ میں شرکت کرنے والی شخصیات میں ملک شوکت حیات سابق وائس چیئرمین کھیوڑہ ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین بلدیہ کھیوڑہ حافظ مولانا مسعود الرسول ہاشمی سید احمد شاہ ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسر آئی سی آئی سوڈا ایش ملک آصف کھوکھر ملک باصر کھوکھر امیدوار چیئرمین کھیوڑہ ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ چیف آفیسر ٹاؤن کمیٹی کھیوڑہ حاجی مرزا نوید انجم ریزاٹ انچارج سالٹ مائن کھیوڑہ مرزا ضمیر حسین جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی مائینر یونین ملک گلریز صدر پی ایم ڈی سی مائینر یونین مرزا مصدق سابق سیفٹی آفیسر آئی سی آئی سوڈا ایش ملک نعیم پاشا محمد سلیم کھوکھر سابق وائس چیئرمین کھیوڑہ مہر عبدالرشید نمبردار مہر محمد تنویر ڈاکٹر محمد اختر نجمی ملک وقار عباس خصوصی مشیر وفاقی وزیرچوہدری فواد حسین فرید ملک تحصیل رہنما عوامی مسلم لیگ ملک اعجاز حسنین اسلم کونسلر راجہ سہیل احمد معروف سماجی شخصیت ملک ماجد یٰسین یوتھ رہنما مسلم لیگ ن مرزا جنید ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ملک اسد اقبال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن اوران کے علاوہ شہر بھر سے سیاسی سماجی و دیگر تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button