کھیوڑہ

کھیوڑہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک اعظم کریلا کی اہلیہ انتقال کر گئیں

کھیوڑہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک اعظم کریلا کی اہلیہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ پیر سید وصف شاہ نے پڑھایا۔ نمازہ جنازہ میں شرکت کرنے والی شخصیات میں پیر سید وصف شاہ حافظ مولانا مسعود الرسول ہاشمی ملک آصف کھوکھر ملک باصر کھوکھر فوکل پرسن وفاقی وزیر فواد چوہدری مدثر ملک عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز ملک وقار عباس رہنما پی ٹی آئی ملک ہارون جلیل کھوکھر ملک عمران مانی رانا تنویر اشرف پروجیکٹ منیجر پی ایم ڈی سی حاجی مرزا نوید انجم ریزاٹ انچارج پی ایم ڈی سی مہر محمد تنویر ملک خالد جنرل سیکرٹری ورکر یونین پی ایم ڈی سی فضل خان خٹک معروف بزنس مین حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ ملک امین ملک فیصل عباس سابق چیئرمین ملک شوکت حیات سابق وائس چیئرمین ملک رمضان ایریا منیجر اسٹیٹ لائف ملک رضوان انور ایڈووکیٹ مرزا رفیق جبار مرزا اصغر ملک طارق رہنما مسلم لیگ ن ملک زاہد سٹی صدر مسلم لیگ ن ملک قمر بیگ جوتانیہ کونسلر ملک علی اصغر کونسلر حاجی ملک عابد کونسلر ڈاکٹر عبدالروف ملک شاہین سٹی صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ملک اسد اقبال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ حاجی محمد لطیف خان محمد نذیر بھٹی محمد ابرار خان راجہ صفدر شمی راجہ عرفان فانی مرزا طفیل ظفر اقبال ٹیچر دارارقم سکولز ملک وحید داراقم سکولز حاجی مختار آفیسر اکاونٹ برانچ دارارقم سکولز محمد ارسلان ایڈمن آفیسر دارارقم سکولز مرزا ضمیر حسین جنرل سیکرٹری مائینر یونین پی ایم ڈی سی ملک گلریز صدر پی ایم ڈی سی مائینر یونین راشد خان محبوب جیلانی ملک شہزاد عباس سابق کونسلراور ان کے علاوہ شہر بھر سے سیاسی سماجی و دیگر مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button