جلالپورشریف اور گردونواح میں پرائیویٹ سکولوں کی بھر مار، معیاری تعلیم کا فقدان

0

جلالپورشریف اور گردونواح میں پرائیویٹ سکولوں کی بھر مار، معیاری تعلیم کا فقدان،جلالپورشریف اور گردونواح پرائیویٹ سکولوں اتنی بھرمار ہوچکی ہے۔

آبادی کم اور پرائیویٹ سکول زیادہ ،گھروں ،ایک ایک کمرے پرمشتمل سکول،جہاں بھی دیکھیں پرائیویٹ سکولوں کے سائن بورڈ نصف ہیں،جن میں معیاری تعلیم کا بھی فقدان ہے اور اکثر سکولوں میں ناتجربہ کار ٹیچرتعلیم دے رہے ہیں۔

سکولوں کی فیس بھی بھاری ہیں اور انہی ٹیچروں کے پاس پرائیویٹ سکولوں کے بچے اگر ٹویشن نہ پڑے تو بچے نالائق اگر پڑھے تو پہلی پوزیشن ان پرائیویٹ سکولوں کی لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔

اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ تعلیم کے افسران سختی سے نوٹس لیں اور تعلیم کے نام پر ہونیوالی دکانداری بند کروائیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.