جہلم

ملک محمد صادق آف یوکے نے عوامی خدمت کی مثال قائم کردی

جہلم: ملک محمد صادق آف یوکے نے عوامی خدمت کی مثال قائم کردی ،300فٹ بند نالہ جو کوڑا کرکٹ اور مٹی کی وجہ بند ہوگیا تھا نکاسی آب بالکل نہیں تھی بارشوں میں پانی کھڑا رہتا تھا اپنی جیب سے ہزار وں روپے خرچ کرکے صاف کروا دیا۔

عوامی حلقوں نے ملک محمد صادق کی عوامی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ،اپنی پاکٹ ہزاروں روپے خرچ کرکے ڈنکنگ مشین منگوائی اور نالہ صاف کروایا۔

کام کی نگرانی ٹائیگر فور س کے ممبر مبشرنذیر قریشی کررہے تھے 300فٹ نالے کو مشین کے زریعے صاف کیا گیا تاکہ نکاسی آب کا آئندہ مسئلہ نہ بنے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button