جہلم

عظیم الشان جلسہ بسلسلہ شہادت امام حسین ؑ 24 ستمبر کو بالا گوجراں جہلم میں منعقد ہو گا

جہلم: 24 ستمبر بعد از نمازعشاء عظیم الشان جلسہ بسلسلہ شہادت حضرت امام عالی مقام امام حسین ؑ بمقام جامع مسجد غوثیہ بالا گوجراں جی ٹی روڈ راٹھیاں جہلم زیر صدارت محسن اہلسنت حضرت علامہ پیر سید ظہور احمد کاظمی فریدی الحسینی زیر قیادت حضرت پیر سید زاہد حسین کاظمی منعقد ہوگا۔

تلاوت حضرت علامہ قاری سید محسن رضاکاظمی الحسینی نقابت صاحبزادہ سید ذوالقرنین علی کاظمی الحسینی نقابت صاحبزادہ سید مبشر علی کاظمی قاری شاہنواز چشتی زیر نگرانی علامہ قاری امجد علی صابری ، خصوصی خطاب خطیب پاکستان حضرت علامہ ثناء اللہ ربانی ڈسکہ ، رونق محفل سید ذوالفقار حسین کاظمی ، علامہ رئیس عباسی خصوصی آمد علامہ محسن اقبال حسینی ، حافظ خادم حسین محمودی ، علامہ منیرالقادری ، علامہ شہزاد احمد الحسینی ، حضرت علامہ مولانا محمد اکرم صدیقی کا ہوگا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button