جہلم
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسپکٹر مد ثر گوندل کے والد موضع سگر پور میں انتقال کر گئے

جہلم: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسپکٹر مد ثر گوندل کے والد موضع سگر پور میں انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات ، سرکاری افسران اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی جس کے بعد ان کو مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔