پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
جہلماہم خبریں

جہلم میں تیز رفتار ہائی ایس الٹ گئی، ایک مسافر جاں بحق، 8 مسافر زخمی

جہلم: جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ہائی ایس الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق، 8مسافر زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں کالا گجراں کے مقام پر جی ٹی روڈ پر ایک انتہائی تیز رفتار ہائی کے الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا، مرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close