جہلم

نیا بازارمیں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا

جہلم: نیا بازارمیں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا، آگ سپورٹس شاپ کے گودا م میں لگی تھی۔

تفصیلات کے مطابق نیا بازار میں واقع چوہدری سپورٹس سینٹر کی گودام میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع پر فائر بریگیڈ جہلم فوری طو ر پر موقع پر پہنچ گئی اور ہیڈ فائر مین راجہ امجد ، تنویر ، عادل شاہ نے ایک گھنٹے کی جد وجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا اس دوران ریسکیو 1122بھی موقع پر پہنچ گئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button